ہالینڈ: ترکی کے قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 4 افراد گرفتار

منگل 17 اپریل 2018 02:10

ایمسٹرڈیم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) ہالینڈ میں ترکی کے ایک قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

یہ افراد روٹرڈیم میں قائم ترک قونصلیٹ پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تین افراد کو ہالینڈ اور چوتھے کو بیلجیئم سے گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :