
اننیا پانڈے کا اپنے مداحوں کے لئے ویڈیو پیغام جاری
منگل 17 اپریل 2018 12:27

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے نے انسٹاگرام پرجاری کردہ وڈیو پیغام میں اپنی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘ کے پوسٹر کو پسند کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں فلم کا حصہ بننے پر بے حد خوشی ہے اور اس کے لئے بے حد پرجوش ہیں۔ اننیا پانڈے ہدایتکار پونیت ملہوترا کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2 ‘‘ میں اداکار ٹائیگر شروف اور تارا ستریہ کے ساتھ دکھائی دیں گی۔ فلم رواں سال 23 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.