
روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں اضافہ
منگل 17 اپریل 2018 12:44

(جاری ہے)
ایگر فرموں کے مطابق گزشتہ سال یکم جولائی سے لے کر رواں سال کے اپریل کی گیارہ تاریخ تک روس سے 40.8 ملین ٹن اجناس برآمد کیا جا چکا ہے جن میں 31.8 ٹن گندم شامل ہے جس کا برآمدی حجم گزشتہ مالی سال کے اس عرصہ کے مقابلے میں 39.4 فیصد زیادہ ہے۔
روسی ڈومیسٹک مارکیٹ میں تیسرے درجے کی گندم کے نرخ رواں ہفتے کے لئے 275 روبل بڑھ کر 9050 روبل(145 ڈالر) فی ٹن ہیں۔سورج مکھی کے بیجوں کی بھی قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے مقابلے 150 روبل اضافہ ہوا ہے اس کی مارکیٹ پرائس 20.075 روبل فی ٹن جبکہ ایکسپورٹ سن فلاور آئل پرائس 750 ڈالر فی ٹن ریکارڈ کی گئی۔سائوتھرن رشیا سفید چینی کے نرخ 515.55 ڈالر فی ٹن گزشتہ ہفتے سے 17 ڈالر زیادہ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں معمولی رد و بدل، چاندی کی قیمت بھی برقرار
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ ساز بلندی، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاہور چیمبر کے تاجرکنونشن میں تاجروں کی بھرپور شرکت، صدر لاہور چیمبر کا حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہوگی
-
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 35 ہزار کی حد بھی عبور کرلی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
بٹ کوئن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
لاہور میں گوشت اور انڈوں کی قیمتیں برقرار، مٹن 2400، برائلر 432 روپے کلو
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھا ؤ میں استحکام رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.