ارجنٹائن کی برازیل سے 120,000 ٹن اور امریکا سے 240,000 ٹن سویا بین کی خریداری

منگل 17 اپریل 2018 12:44

ارجنٹائن کی برازیل سے 120,000 ٹن اور امریکا سے 240,000 ٹن سویا بین کی خریداری
سائوبائولو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) ارجنٹائن نے برازیل سے 120,000 ٹن اور امریکا سے 240,000 ٹن سویا بین کی خریداری کے سودے کئے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال ارجنٹائن نے برازیل سے 183,800ٹن سویا بین درآمد کیا تھا جبکہ رواں سال مارچ تک ارجنٹائن برازیل سے 58,900 ٹن سویا بین درآمد کر چکا ہے۔