عوامی مسائل پر اسٹیج ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہیں‘ اداکارہ ہما علی
منگل 17 اپریل 2018 12:51
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسٹیج ڈرامہ مکمل کمرشل ہو چکا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ آرٹسٹ اپنی حدود سے باہر نکل جائیں ،اسٹیج ڈرامہ بڑا باریک بینی کا کام ہے اس میں فٹ ورک کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے ، اسٹیج ڈرامے کے دوران اٹھنے بیٹھنے اور چلنے تک کی بھی ایک ٹائم فریم ہوتا ہے جو اداکار اسٹیج کی بریکی سمجھ گیا وہ کبھی ناکام نہیں ہوسکتا ۔
ہما علی نے کہا کہ میں اسٹیج ڈراموں میں فضول قسم کے رقص اور بیہودہ جملے بازی کی بڑی نقاد ہوں ۔ میری اپنی سوچ کے مطابق اسٹیج ڈرامے میں ہنسی مذاق کے پہلو کلاسیکل رقص کے ساتھ ایک ایسا پیغام بھی ہونا چاہیے جس سے معاشرے کو ایک سبق آمو ز پہلو ملے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج معاشرے کو سدھارنے کیلئے ایک بڑ پلیٹ فارم ہے اور اب ہم سب کی ذمہ داری کے ہم اپنا فرض کس طرح انجام دیتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.