شاہین کرکٹ کلب نے لاہور ہائی کورٹ بار کرکٹ کلب کو شکست دے کر پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی
منگل 17 اپریل 2018 12:55
(جاری ہے)
جواب میں شاہین کلب نے 31ویں اوور کی تیسری گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بناکر میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔
محمد ذیشان 46،غلام علی 39،عامر اسلم 29اور محمد عثمان 26رنز بناکر نمایاں رہے۔لاہور ہائی کورٹ بار کلب کی طرف سے صفدرعلی ،ملک ریاض ،ضیا الصبور،اسد بخاری اور ذیشان محمود نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔میچ میں عمدہ آل رائونڈ کارکردگی پر شاہین کلب کے محمد ذیشان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔اس میچ میں خرم صدیق اور یاسر جنید نے امپائرنگ جبکہ احمد سیف نے اسکورر کے فرائض انجام دئیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.