Live Updates

جنوبی افریقن سابق ٹیسٹ کرکٹر کولن بلینڈ انتقال کر گئے

منگل 17 اپریل 2018 13:37

جوہانسبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کولن بلینڈ 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی سالوں سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

کولن بلینڈ نے 1961 سے 1966 تک جنوبی افریقا کی جانب سے بطور بلے باز 21 ٹیسٹ کھیلے اور تین سنچریوں کی مدد سے 1669 رنز بنائے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :