
سونم اپنی شادی میں ڈانس کرینگی ، فرح خان کریو گرافی کریںگی
منگل 17 اپریل 2018 15:05

(جاری ہے)
تاہم اس شادی کی خاص بات یہ ہوگی اس میں سنگیت کے پروگرام کے تمام گانوں کی کوریوگرافی کپور خاندان کی قریبی دوست اور بولی وڈ کوریوگرافر فرح خان کریں گی۔
ذرائع کے مطابق سونم کپور کی شادی کا سنگیت فلمی انداز کا ہوگا، جس میں نہ صرف سونم کپور کی جانب سے ڈانس کیے جانے کا امکان ہے، بلکہ خاندان کے دیگر افراد بھی اس میںڈانس کریں گے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ سنگیت کی تقریبات میں سونم کپور کی مختلف فلموں کے مشہور گانوں سمیت شادی سے متعلق بالی وڈ کے دیگر معروف گانوں پر بھی پرفارمنس کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
-
بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ہانیہ پنیر رکھ دیا
-
عامرخان کا فاطمہ ثنا شیخ کے والد اور بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرنے پر دلچسپ جواب
-
ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں، ریحام رفیق کا انکشاف
-
معروف امریکی ریپر شان کومبز عرف ڈیڈی کو جسم فروشی سے متعلق جرائم میں سزا
-
’’ واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں، کسے نے میری گل نہ سنی ‘‘ معروف فوک گلوکار عالم لوہارکو اپنے مداحوں سے بچھڑی46 برس بیت چکے ہیں
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی جمعہ کومنائی جائے گی
-
بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا
-
جب دوسری محبت میں دل ٹوٹتا ہے، تو تیسری بار محبت کرنے کی ہمت نہیں رہتی، زارا ترین
-
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں پھر زور پکڑ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.