لارا دتہ نے 40 بہاریں دیکھ لیں

منگل اپریل 15:05

لارا دتہ نے 40 بہاریں دیکھ لیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء)بالی وڈ اداکارہ لارادتہ نے بھی زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔ انہوں نے 2000ء میں ' مس یونیورس' کا خطاب اپنے نام کیاتھا اور 2003 میں بالی وڈ انڈسٹری میں فلم' انداز ' سے قدم رکھا۔

(جاری ہے)

لارا دتہ نے 2011 میں مشہور ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپاٹی سے شادی کی تھی۔ ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔لارا دتہ نے 2016 کی فلم ' اظہر' میں بھی ادا کاری کی ہے۔