تمام طبقات نا جا ئز تجا و ز ات کے خاتمہ کیلئے میونسپل کمیٹی سلانوا لی سے تعاو ن کریں،چیئرمین میونسپل کمیٹی

منگل 17 اپریل 2018 15:28

سلانوالی۔17 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء)چیئرمین میونسپل کمیٹی سلانوالی حا جی محمد ارشد کھو کھر نے کہا ہے کہ تجا و زا ت سلانوا لی کی خوبصورتی کی را ہ میں بڑ ی رکا وٹ ہیں، تا جر و ں سمیت تمام طبقات نا جا ئز تجا و ز ات کے خاتمہ کو یقینی بنا نے کیلئے میونسپل کمیٹی سلانوا لی سے تعاو ن کریں ،نا جا ئز تجا و زا ت کو کسی صو رت بھی بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے تا جر وں کے وفودسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ شہر کی خوبصورتی کو یقینی بنا نے اور شہر یوں کو مسائل سے نجات د لا نے کیلئے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے سلانوالی کے تا جر و ں اور شہر یو ں کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا، اسوقت سلانوا لی میں بڑ امسئلہ ٹریفک کے بہا ئو میں مسلسل رکا و ٹ ہے، میونسپل کمیٹی سلانوا لی شہر یو ں کے مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بر و ے کا ر لار ہی ہے۔