ترسیلات اور برآمدات میں اضافہ خوش آئند ہے، درآمدات کی حوصلہ شکنی سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی، فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے عہدیداروں کا بیان
منگل 17 اپریل 2018 15:56
(جاری ہے)
انہی نو ماہ کے دوران برامدات 17.1 ارب ڈالر رہی ہیں جو ترسیلات سے صرف ڈھائی ارب ڈالر زیادہ ہیں۔ اگر ترسیلات کے شعبہ کو توجہ دی جائے تو یہ برامدات سے بڑھ سکتی ہیں جن پر حکومت یا سرمایہ کاروں کا کوئی خرچہ بھی نہیں آتا جبکہ برامدات میں اضافہ پر بھاری سرمایہ کاری کرنا پڑتی ہے۔
ملک سہیل حسین جو اسلام آباد چیمبر کے سابق سینئیر نائب صدر بھی ہیں نے کہا کہ اگر ہنڈی اور حوالہ کے کاروبار کی مکمل حوصلہ شکنی کی جائے تو قانونی ترسیلات میں اربوں ڈالر کا اضافہ ممکن ہے جو سے ملک کو فائدہ پہنچے گا۔انھوں نے کہا کہ کچھ غیر قانونی ریکروٹنگ ایجنٹ دیگر ممالک میں کام کرنے کے خواہشمند افراد سے ان کی ایک سے دو سال کی تنخواہ کے برابر رقم لیتے ہیں جس سے ان کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے اس لئے حکومت ان کے خلاف کارروائی کرے جبکہ قانونی کاروبار کرنے والوں کے مسائل حل کئے جائیں اور ان کی بھرپور سرپرستی کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ عرب ممالک میں نت نئے ٹیکسوں کے بعد سے مزدوروں کی برامد میں کمی آئی ہے ۔انھوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلہ میں عرب ممالک سے بات کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2288 پوائنٹس گر گیا
-
سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
سیمنٹ کی فروخت میں تین ماہ کے دوران 3.9 فیصد اضافہ ، برآمدات میں کمی
-
سونے کی قیمت میں1,200 روپے تولہ اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1772 پوائنٹس کی کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے کمی
-
ایس ای سی پی کی ایف آئی اے کو ریفرنس بھیجنے کی منظوری، سرمایہ کاروں کے تقریباً 5 کروڑ روپے تاحال واجب الادا
-
مقامی تیار کردہ موبائیل فونز کا اگست 2026 کے دوران مارکیٹ شیئر 95 فیصد رہا ، پیداوار کا حجم 1.66 ملین یونٹس ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پرمندی کا رجحان، 100 انڈیکس 461.26 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 68 ہزار 155.49 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.