
سفارتکاری انتہائی مشکل مسائل کا حل نکالتی ہے ،ْ سفیر ڈیوڈ ہیل
پاکستان کی آئندہ نسل علاقائی امن اور استحکام لانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے ،ْ گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 19:32
(جاری ہے)
طالب علموں کے ساتھ سفیر ہیل کی ملاقات اس پروگرام کا حصہ تھی ،ْ امریکی افسران نے بھی طالب علموں کو سفارت خانے کے کام کے بارے میں آگہی دی اور امریکہ میں پاکستانی طالب علموں کیلئے موجود حصول تعلیم اور تبادلہ پروگراموں کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
بیان کے مطابق اس موقع پر پشاور یونیورسٹی کی شعبہ بین الاقوامی تعلقات (انٹرنیشنل ریلیشنز ) کے چیئرمین سید حسین شہید سہروردی نے کہا کہ ’’یہ میرے طلبہ کے لیے کسی سفیر سے بات چیت اور پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں گہرا ادراک حاصل کرنے کا منفرد موقع تھا۔انہوںنے کہاکہ امریکی سفارتکاروں کے سامنے اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کا موقع ملنا امریکہ کے ساتھ موجود ہمارے مضبوط تعلیمی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی حکومت عوام کو بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دے گی،آنے والے دنوں میں معیشت میں اور بہتری آئے گی،وفاقی وزیرسینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
کراچی والے تیاری کرلیں، ہیٹ ویو کے دوران راتیں بھی گرم رہیں گی،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
-
ناران میں سیاحت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، ناران روڈبازار تک کھول دی گئی ہے، ترجمان خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی
-
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کم نہیں ہونے دیں گے، بلال اظہر کیانی
-
وفاق پہلے نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کرے، پھر مذاکرات کریں گے،میئرکراچی
-
سندھ حکومت کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکریک ڈائون ،ہزاروںموٹر سائیکلیں ضبط
-
ہزاروں پاکستانیوں کے حج سے محروم رہنے کا خدشہ، 36 ارب روپے بھی پھنس گئے
-
پی آئی اے نے لاہور سے باکو کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ کردیا گیا
-
حکومت کو مارچ روکنے کا کوئی حق نہیں، کوئی نوگوایریا نہ بنایا جائے، لیاقت بلوچ کی وارننگ
-
کسی صوبے کا دوسرے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احسن اقبال
-
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے رکھنے سے انکار کردیا، عالیہ حمزہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.