چیئرمین نیب کا ڈاکٹر طارق فضل کے خلاف مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا نوٹس

شکایت کی جانچ پڑتال حکم

منگل اپریل 20:16

چیئرمین نیب کا ڈاکٹر طارق فضل کے خلاف مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے خلاف فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن‘ سپیشل ایجوکیشن اینڈ پیرا میں مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب کو حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :