ڈی آئی او رائو شکیل احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 17 اپریل 2018 21:32

جھنگ۔17 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر رائو شکیل احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، اس سے قبل رائو شکیل احمدڈویژنل انفارمیشن آفس ملتان میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔