
فیصل آباد آرٹ کونسل اوربزم منصور سحرانٹرنیشنل کے اشتراک سے محفل مشاعرہ کا انعقاد
منگل 17 اپریل 2018 21:32
(جاری ہے)
شاعرہ روبینہ ممتاز کے اعزاز میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں نرگس رحمت،عامر ریاض،منال مجوکہ،پروفیسر اختر امین بٹ،احمد شہباز خاور نے بطور مہمانان اعزاز شرکت کی جبکہ منصورسحر،شاہد علی شاہد،باسط ممتاز،انجم اعوان،ریاض احمد خلیجی،اے ایچ عاطف،طالب حسین کوثری،علی اعجاز ساگر،ڈاکٹر حامد زیدی،عامر ریاض،طارق منظر،شیخ کنول،طارق ارسلان،اعظم حسین،فریاد علی عاصم،عمر حیات کیفی،منصور علی قادری ،ڈاکٹر شفقت عباس،نصیر احمد،منصف ہاشمی ودیگر شعراء کرام نے شاعرہ روبینہ ممتاز کوخراج تحسین پیش کیا۔
ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار اوردیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
-
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ
-
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت واپس ادائیگی کے انتظامات کر لئے
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
بے قصورشہریوں کو رشوت کے لیے حراست میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں پراغوا برائے تاوان کا مقدمہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ سے درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.