
جاز نیPAS 2018میں بہترین بی ٹی ایل کیٹگری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
منگل 17 اپریل 2018 21:59

(جاری ہے)
جاز رائزنگ سٹار ٹی - 20 ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ 2018 میں لاہور قلندر کی نمائندگی کی ۔ منتخب کھلاڑیوں کو سڈنی تھنڈرز کے ساتھ تربیت دینے کے لئے آسٹریلیا بھیجا گیا۔ٹرائل اور ٹورنامنٹ کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر زبردست پزیرائی ملی جہاں 15 ملین سے زائد افرادپہنچنے اور ملک بھر میں 51 ملین سے زائد لو گ ان سرکرمیوں سے لطف اندوز ہوئے ۔
مختلف سماجی سرگرمیوں کی ویڈیوز کو 11 ملین سے زائد دفعہ دیکھاگیا۔ جاز رائزنگ سٹار کی مہم میں IAL Saatchi & Saatchi، Iris Digital اور Blitz Advertising جاز کے شراکت دار اداروں میں شامل تھے۔ جازکے ڈائریکٹرمارکیٹنگ، شعیب احسان آفتاب نے ایوارڈز کی تقریب میں کہا" پاکستان کرکٹ سے محبت کرنے والا ملک ہے اور یہاں بہت ٹیلنٹ موجود ہے ، لیکن چھوٹے شہروں میں ٹیلنٹ کی تلاش کا بنیادی ڈھانچہ موجود نہیں ہے۔جاز رائزنگ سٹار کے ذریعہ، ہم نے غیر تربیت یافتہ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیاروں پر تربیت دینے کا ارادہ کیا تھا، ''۔ انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا'' یہ اعزاز وسیع پیمانے پر سخت محنت سے منعقد ہ مہم کے ذریعہ ملک کو کرکٹ سے منسلک کرنے کے ہمارے عزم کا عہد ہے۔میں اپنی پارٹنر ایجنسیوں کو مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں، جنہوں نے جاز رائزنگ سٹار کی کامیابی میں ایک اہم کردار ادا کیا '' ۔PAS ایوارڈ پاکستان کی ایڈورٹائزر سوسائٹی کا اقدام ہے جو'بہترین ائیڈیا' کا جشن مناتے اور اس کی تصدیق کرتے ہیں۔یہ ایوارڈ مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ سیکٹر کے سب سے بہترین کام کو تسلیم کرتا ہے اور پاکستان کی مارکیٹنگ، اشتہارات اور میڈیا سیکٹر کے اہم ایوارڈ پروگرام کے طور پر جانا جاتا ہے۔ PAS ایوارڈ کی ہر نامزدگی دو مراحل میں کی جاتی ہے جس کا تعین جیوری کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
-
30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 56 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکو عبورکرلیا
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.912 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سٹیٹ بینک
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا،ادارہ شماریات
-
16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.