برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

ہفتہ 13 ستمبر 2025 11:44

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سی569روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی393روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت305روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

مختلف اوپن مارکیٹوں میں بعض دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد فروخت کیا ۔