لاہور، عدالت نے دو کروڑ گیارہ لاکھ روپے ڈکیتی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
ملزمان سے کسی قسم کی ریکوری نہ ہونے اور جرم ثابت نہ ہونے پر چاروں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری
منگل 17 اپریل 2018 22:31
(جاری ہے)
ملزمان کے وکیل میاں محمد اختر نے عدالت سے استدعا کی کہ پولیس تفتیش میں ملزمان سے کوئی ریکوری نہیں ہوئی عدالت ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کرے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ افشاں سدرہ نے دو کروڑ گیارہ لاکھ روپے ڈکیتی کیس کا فیصلہ سنایا۔دو کروڑ گیارہ لاکھ کی ڈکیتی کیس میں چار ملزمان نامزد تھے ۔عدالت نے ملزمان نظام دین، رمضان، تنویر اور ملزم منظور کو بری کرنے کا حکم جاری کیا ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ اچھرہ میں چھے سال قبل ڈکیتی میں معاونت کا مقدمہ درج کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.