ضلع قلعہ عبداللہ اور سبی کے تمام رجسٹر ڈایسو سی ایشنز کلبزکو پروگرامز اوراپنے گوائف اور تمام رجسٹر ڈ کلبز /ٹیموں کی فہر ست 23اپریل تک ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرکے دفاتر میں جمع کروانے کی ہدایت جاری

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)ضلعی اسپورٹس آفیسر ز قلعہ عبداللہ اورسبی کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ اور سبی کے تمام رجسٹر ڈایسو سی ایشنز کلبزکو پروگرامز اوراپنے گوائف اور تمام رجسٹر ڈ کلبز /ٹیموں کی فہر ست 23اپریل بروز سو موار تک ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر قلعہ عبداللہ اور سبی کے دفاتر میں جمع کروانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق دائر یکٹرسپورٹس بورڈ بلوچستان کی ہدایات کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ اور سبی کے رجسٹر ڈکلبز اور ایسو ایشن وغیر ہ اپنے مکمل کوائف بشمول رجسٹر یشن نمبرز کھلاڑیوں ،عہدید اران کے مکمل کوائف مورخہ 23اپریل 2018تکضلعی سپورٹس آفیسرز کے دفاتر میں جمع کروائیں مزید معلو مات کیلئے ان نمبرز 03003980877,03138870552پر رابطہ کرکے معلومات حا صل کی جاسکتی ہیں۔