حاجی عبدالباری داوی انتقال کر گئے

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)حاجی عبدالباری داوی انتقال کر گئے ۔ وہ مر حوم حاجی عبدلحکیم داوی کے بیٹے اعماد داوی کے والد حاجی محمد کریم داوی، حاجی عبدللہ جان داوی، عبدلخالق داوی ،عبدرازق داوی ،ملک رحمت اللہ داوی ،حاجی عبدلمالک کے چاچا ارباب حاجی عبدلحمیداللہ کاسی کے سالے اور ارباب سمیع للہ کاسی کے ماموں تھے جنکا فاتحہ خوانی داوی مسجد کلی عمر میںجاری ہے۔