پی ٹی وی سے موسیقی کے نئے پروگرام ’’سارے سر ہمارے ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع

بدھ 18 اپریل 2018 12:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) پی ٹی وی سے موسیقی کے نئے پروگرام ’’سارے سر ہمارے ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی لاہور سنٹر نے نوجوان گلوکاروں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلئے ’’سارے سر ہمارے ‘‘کے نام سے ایک میوزیکل پروگرام شروع کیا ہے جس میں ٹین ایجز گلوکاروں کو موسیقی کی تعلیم وتربیت دی جائے گی ۔ میوزیکل شو کے میزبان گلوکار عبدالرائوف اور موسیقار فیصل اقبال ہوں گے ۔ شو کی پروڈیوسر عذقا ہیں ۔

متعلقہ عنوان :