بھرتیوں اور ترقیاتی سکیموں پر پابندی الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد عائد ہونی چاہیے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمدشاہ کا الیکشن کمیشن کو خط
بدھ 18 اپریل 2018 13:57
(جاری ہے)
بدھ کو قائد حزب اختلاف کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ہدایات قابل ستائش اور قبل ازوقت ہیں۔ یہ پابندیاں الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد عائد ہونی چاہئیں۔ اس وقت پابندی لگی تو حکومتی نظام مکمل طور پررک جائے گا ۔ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ پابندیوں پر غورکرے اور حکومتی نظام درست طریقے سے چلانے کے لئے الیکشن شیڈول جاری ہونے تک پابندی نہ لگائی جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ یا تو وعدے پورے کرنے کی نیت نہیں رکھتا یا اس میں اتنی صلاحیت ہی نہیں، باقر قالیباف
-
جی سیون اجلاس میں چین کی عدم موجودگی، ایک غلطی؟
-
سموسہ 40 کا اور نوجوان کی قیمت 32 روپے! شرمیلا فاروقی کا بجٹ پر منفرد موازنہ
-
حکومت نے ریلیف پر مبنی بجٹ دیا، مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آ چکی ہے، پالیسی ریٹ 11 فیصد، زرمبادلہ کے ذخائر 17.2 ارب ڈالر، ترسیلات زر 33.9 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہیں، ملک ترقی و خوشحالی کی نئی منزل کی جانب ..
-
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا شیڈول جاری، پی ٹی آئی کا 10 ہزار افراد جمع کرنے کا اعلان
-
چکوال واقعہ؛ آسٹریلوی بچی کے قتل کیس میں پیشرفت
-
چکوال سانحے پر پنجاب پولیس نے 9 سالہ آسٹریلوی بچی کے قتل کیس کی تفتیش سے ہاتھ اٹھا لیا
-
بجٹ میں مجھے غریبوں کیلئے کچھ نظر نہیں آیا، نجم سیٹھی کی تنقید
-
جی سیون اجلاس میں ایران جنگ مرکزی موضوع
-
سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں، مونس الٰہی
-
آسٹریلیا کے شہری پاکستانی خاندان پر فائرنگ؛ پولیس نے سی سی ڈی اہلکار کی گرفتاری ڈال دی
-
عمران خان نے سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کردیا، صالح ظافر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.