صوبا ئی وزیر کھیل امور نو جوان جہانگیر خانزادہ کا حضرو میں اے بی پینا فلکس آفس کا افتتاح

بدھ 18 اپریل 2018 16:20

حضرو ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) صوبا ئی وزیر کھیل امور نو جوان جہانگیر خانزادہ بلدیہ حضرو نے عوا می وفد سے ملا قات میں تر قیاتی منصو بوں پر رو شنی ڈالی ،انہوں نے اے بی پینا فلکس آفس کا افتتاح کیا اور یہ افتتاح حافظ عبد الرحمن خطیب جامع مسجد ،شادی خان اور صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ نے اپنے دست مبارک سے کیا اس مو قع پر حافظ عبدالر حمن نے صوابا ئی وزیر جہانگیر خانزادہ کے آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں حافظ فصیح الرحمن اور عباس خان لو گوں کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، جہانگیرخانزادہ نے اپنے خطاب میں کہا کے ہم علا قہ چھچھ میں نو جو انوں کے لئے کرکٹ سٹیڈیم کے علا وہ ہا کی کا اسٹیڈیم بھی بنا ئیں گے تا کہ نوا جوان کھیل کود کے میدان میں اپنے وطن پاکستان کا نا م رو شن کر یں ۔

متعلقہ عنوان :