الیکشن کمیشن لودھراں، ملتان اور وہاڑی کے اضلاع کی نئی ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت(کل) کریگا

بدھ اپریل 18:03

الیکشن کمیشن لودھراں، ملتان اور وہاڑی کے اضلاع کی نئی ابتدائی حلقہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن میں (کل )جمعرات کو لودھراں، ملتان اور وہاڑی کے اضلاع کی نئی ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کی جائے گی۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کمیشن ان حلقوں پر اعتراضات کی سماعت کریگا ،ْ الیکشن کمیشن کو لودھراں کی نئی حلقہ بندیوں پر 10، ملتان سے 42 اور وہاڑی سے 19 اعتراضات داخل کئے گئے ہیں۔