
ٹرمپ سے تعلق ،خاتون اداکارہ نے دھمکیاں دینے والے شخص کا تصویری خاکہ جاری کر دیا
دھمکی میںتعلقات پر زبان نہ کھولنے کی ہدایت،مذکورہ شخص بارے بتانے والے کو ایک لاکھ ڈالر بطور انعام دیا جائیگا
بدھ 18 اپریل 2018 18:32
(جاری ہے)
اسٹورمی کے مطابق مذکورہ شخص کی جانب سے 2011 میں دھمکی دی گئی تھی تا کہ وہ 2006 میں ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے زبان نہ کھولے۔اسٹورمی ڈینئلز جس کا اصل نام اسٹیفنی کلیفرڈ ہے کا کہنا ہے کہ اٴْس وقت حکام کو دھمکی سے آگاہ نہیں کیا گیا کیوں کہ وہ ڈری ہوئی تھی۔
اسٹورمی کے مطابق "میں نہیں چاہتی تھی کہ میرے خاندان کے سامنے اس کا انکشاف ہو اور میرے سر پر آسمان ٹوٹ پڑی"۔اسٹورمی کا کہنا ہے کہ اس نے 2006 میں ایک مرتبہ ٹرمپ کے ساتھ تعلق قائم کیا تھا۔ ٹرمپ کے ذاتی وکیل مائیکل کوہین نے اسٹورمی کو زبان بند رکھنے کے لیے 2016 کے انتخابات سے قبل 1.3 لاکھ ڈالر ادا کیے تھے۔اسٹورمی کی وکیل کا کہنا ہے کہ تصویری خاکے میں جس شخص کو دکھایا گیا ہے اس کی شناخت کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر پیش کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.