ْکوہاٹ، پولیس ہسپتال میں امراض خون میں مبتلا بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
بدھ 18 اپریل 2018 20:19
(جاری ہے)
امراض خون میں مبتلا مریضوں کو خون فراہمی میں جہاں پولیس اہلکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہیں کالج اور یونیورسٹیوں کے طلباء اور دیگر افراد بھی عطیہ خون میں پیش پیش رہے اور یوںسینکڑوں بیگ خون اکٹھا کرکے تھیلی سیمیاو ہیمو فیلیا اور خون کے دیگر امراض میں مبتلا افراد کو عطیہ کیا گیا۔
اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مرت نے اپنے پیغام میں کہا کہ ضرورت مند مریضوں کو خون کی فراہمی معاشرے کے افراد کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضرورت کے وقت کسی کے کام آنا ہی فلاح انسانیت کا شیوہ ہوتا ہے۔ضلعی پولیس سربراہ نے عطیہ خون کرنے والے پولیس اہلکاروں سمیت تمام افراد کے جزبہ انسانیت کو سراہتے ہوئے ضرورت مندمریضوں کی آئندہ بھی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اطلاع ہے کہ پی ٹی آئی کے مسلح احتجاج میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جن کو فتنہ الخوارج یا انتہاپسند کہہ سکتے ہیں
-
ن لیگ نے اگر نئے صوبوں کے معاملے پر پتے غلط کھیلے تو سسٹم کسی کا سگا نہیں ہوتا
-
آئی جی، ڈی آئی جی، پولیس افسران سن لیں! پی ٹی آئی کارکنوں پر ظلم کا حساب نہ لیا تو میرا نام سجاد علی سومرو نہیں
-
فیصل آباد کے شہری کو 50 ہزار روپے بجلی کا بل آگیا
-
پنجاب سوشل سکیورٹی، نادرا اور لوکل گورنمنٹ کے درمیان اہم معاہدہ
-
ًمریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب کا ہیلتھ سیکٹر عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہی: عظمیٰ بخاری
-
حکومت کوئٹہ کو ایک بہتر، خوبصورت اورجدید صوبائی دارالحکومت بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی
-
پاکستانی نوجوان کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں،گورنر سندھ نہال ہاشمی
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت نوجوانوں کو جدید آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور مستقبل کی مہارتوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ
-
پتوکی ، 16 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، دلہا اورنکاح خواں گرفتار
-
ججزانصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں، حکومت احکامات نہیں مانتی، علیمہ خان
-
نیکٹا میں تعیناتی فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.