صوبائی وزیرصحت سے پاکستان طبی فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ہربل انڈسٹری ہمارا اثاثہ ہیں اس کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ،کریک ڈائون کے دوران بھی ہربل یونٹس پر چھاپہ نہیں مارا ہربل اندسٹری میں چند عناصر پوری انڈسٹری کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ۔کام کر نے والے ہربل یونٹس ہمارے لیے قابل احترام ہیں،خواجہ عمران نذیر
بدھ 18 اپریل 2018 20:28
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ہربل انڈسٹری ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم نے ہمیشہ انڈسٹری کو سپورٹ کیا لیکن چند مفاد پرست عناصر نے انڈسٹری کو بدنام کیا ۔
ہربل انڈسٹری جلد از جلد فارم 6کے لیے ڈریپ کو درخواست دیںان کو ڈرنے کی ضرورت نہیں بلکہ ان ادارون کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔انہوں نے وفد کو ہر طرح کی حکومتی سپورٹ کی یقین دہانی بھی کروائی ۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری (فارمیسی )سہیل احمد ،چیف ڈرگ کنٹرولر منور حیات بھی موجود تھے ۔ شکیل)مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.