لاہور،سزا پانے والے ہائر سیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کی ایک سے چارسال تک کی انکری منٹ روک لی گئی

بدھ 18 اپریل 2018 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سزا پانے والے ہائر سیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کی ایک سے چارسال تک کی انکری منٹ روک لی ہے بتایاگیا ہے کہ سزا پانے والے اساتذہ میں لاہور کے پانچ اساتذہ بھی شامل ہیں جبکہ دیگر اساتذہ کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے انکری منٹ روکنے کے احکامات سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نے جاری کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :