پی او ایل کو تیسری سہ ماہی میں7ارب89کروڑ 27لاکھ روپے کا بعدازادائیگی ٹیکس منافع

بدھ 18 اپریل 2018 22:25

پی او ایل کو تیسری سہ ماہی میں7ارب89کروڑ 27لاکھ روپے کا بعدازادائیگی ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان آئل فیلڈ(پی او ایل)نی31مارچ کوختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کیلئی7ارب89کروڑ 27لاکھ روپے کا بعدازادائیگی ٹیکس منافع کمالیاہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی33.31روپے رہی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک ایک چینج(پی ایس ایکس) کوملنے والے کمپنی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان آئل فیلڈز نے زیرتبصرہ مدت میں9ارب82کروڑ 60لاکھ روپے کاقبل از ادائیگی ٹیکس منافع حاصل کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :