اٹک ریفائنری لمیٹڈ کو تیسری سہ ماہی کے دوران ایک ارب89کروڑ 61لاکھ روپے کا بعدازادائیگی ٹیکس منافع حاصل

بدھ 18 اپریل 2018 22:25

اٹک ریفائنری لمیٹڈ کو تیسری سہ ماہی کے دوران ایک ارب89کروڑ 61لاکھ روپے ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) اٹک ریفائنری لمیٹڈ نے 31مارچ کوختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے دوران ایک ارب89کروڑ 61لاکھ روپے کا بعدازادائیگی ٹیکس منافع کمالیاہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی16.34روپے رہی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مالیاتی نتائج دیگر آئل ریفائنریز کے نتائج سے مطابقت رکھتے ہیں لہٰذا نتائج توقعات کے مطابق اچھے نہیں رہے۔

متعلقہ عنوان :