لاہور پریس کلب میں ممبران اور انکے بچوں کیلئے ذاتی دفاع کا تربیتی کورس

بدھ 18 اپریل 2018 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) لاہور پریس کلب میں معز ز ممبران اور انکی فیملیزخاص طور پر بچے اور بچیوںکیلئے حالات حاضرہ کے پیش نظر ذاتی دفاع (Self Defence) کا کورس کروایا جا رہا ہے جس کی دوسرے ہفتے کی کلاس 19 اپریل بروز جمعرات شام6:00 بجے لاہور پریس کلب میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

ذاتی دفاع کے تربیتی کورس کی کلاسز ہفتے میں تین دن جمعرات،جمعہ اورہفتہ شام 6بجے سے 7بجے تک پریس کلب میں کرائی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :