قومی کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر فہیم اشرف نے اپنی خدمات قومی ٹیم کو فراہم کرنے کیلئے انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ اپریل 21:48

قومی کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر فہیم اشرف نے اپنی خدمات قومی ٹیم کو فراہم ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 18اپریل 2018ء ) قومی کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر فہیم اشرف نے اپنی خدمات قومی ٹیم کو فراہم کرنے کیلئے انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فہیم اشرف نے انگلش کاونٹی کرکٹ کا معاہدہ ختم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

فہیم اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کی وجہ سےمعاہدہ ختم کیا ہے۔ فہیم اشرف نے انگلش کاونٹی کرکٹ میں 14 ٹی20اور دو 4 روزہ میچ کھیلنا تھے۔ تاہم قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث فہیم اشرف نے کاونٹی کرکٹ کا معاہدہ ختم کردیا ہے۔ فہیم اشرف کو انگلش کاونٹی سے معاہدے کے باعث کروڑوں روپے کی آمدن متوقع تھی، تاہم انہوں نے پیسے پر قومی ٹیم کی نمائندگی کو ترجیح دی ہے۔

متعلقہ عنوان :