دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق عالمی تعاون کے سربراہی فورم کے دوران چینی صدر کے خطاب پر مشتمل کتاب کی اشاعت

جمعرات 19 اپریل 2018 12:27

دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق عالمی تعاون کے سربراہی فورم کے دوران چینی ..
بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے متعلق عالمی تعاون کے سربراہی فورم کے دوران چینی صدر شی جن پنگ کے خطا ب پر مشتمل کتاب حال ہی شائع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق مذکورہ کتاب چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں شائع ہوئی ہے۔کتاب میں دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے متعلق عالمی تعاون کے سربراہی فورم کی افتتاحی تقریب سے شی جن پنگ کے خطاب سمیت گیارہ اہم تقاریر شامل ہیں۔