جاپانی سیکرٹری خزانہ جن اِچی فوکودا خواتین صحافیوں سے نازیبا کلمات ادا کرنے کی اطلاعات پر مستعفی ہوگئے
جمعرات اپریل 12:43
(جاری ہے)
جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق وزیرِ خزانہ تارو آسو نے ٹوکیو میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے نائب جٴْن اِچی فٴْوکودا نے کہا ہے کہ ان کے لیے فرائض منصبی کی ادائیگی ناممکن ہو گئی تھی جس کی وجہ سے انھوں نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ آسو نے بتایا کہ انہوں نے جناب فٴْوکودا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیاہے۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ وار جریدے نے گزشتہ ہفتے خبر چھاپی تھی کہ اچی فٴْوکودا نے شراب نوشی کے دوران خواتین صحافیوں سے ایسے کلمات کہے تھے جو جنسی طور پر نازیبا تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کملا ہیرس نے امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
-
امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل سپریم کورٹ کی عمارت میں بم کی اطلاع نے کھلبلی مچا دی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی نے امریکی صدارتی محل میں منگنی کر لی
-
فخر ہے دہائیوں بعد پہلا ایسا امریکی صدر بنا جس نے کوئی جنگ شروع نہ کی
-
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہوئے خوفناک دھماکے کے باعث بلند و بالا عمارت منہدم ہوگئی
-
اسپین کا دارالحکومت میڈرڈ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا
-
وائٹ ہائوس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں
-
ْبھارت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے بھوٹان کو کوروناوائرس ویکسین فراہم کر دی
-
یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
-
جوبائیڈن کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہ لینے کا اعلان
-
امریکا میں مزید 73 افراد کے لیے صدارتی معافی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.