مدینہ منورہ کی مسجد قبا کے قریب رقص کا دعویٰ غلط ہے
سعدیہ عباس جمعرات 19 اپریل 2018 14:47
(جاری ہے)
ان ویڈیوز سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا کہ بعض لوگ مسجد قبا کے قریب تقریب میں غیر شرعی حرکتیں اور رقص کررہے ہیں. مقامی ذرائع اردو نیوز کے مطابق وزارت اسلامی امو رکے ترجمان ماجد المحمدی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وضاحت پیش کی ہے کہ ویڈیو سے متعلق تمام دعوے بے بنیاد ہیں اور اس قسم کا کوئی رقص مسجد قبا یا اِسکے آس پاس کے صحنوں میں نہیں ہوا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ ویڈیو کلپ مسجد قبا کیلئے مختص پارکنگ لاٹس کا ہے جو کہ وزارت اسلامی امور کے دائرہ کارک سے باہر ہے ۔ ویڈیو میں ترک شہری معراج شریف کے جشن پر مخصوص قسم کا رقص کررہے تھے ، طبلہ بجا رہے تھے اور نظمیں بھی پڑھ رہے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.