شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر کامران حسین قائم مقام چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
جمعرات 19 اپریل 2018 16:10
(جاری ہے)
تقریب کے آغاز میں ڈاکٹر اکبر حسین ایڈ منسٹریٹر اور جنرل سیکرٹری ناصردین نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے فیکلٹی ممبران ، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی بھر پور تعداد نے بھی شرکت کی۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر کامران حسین چئیرمین اینڈ ڈین نے تمام ملازمین کو ہسپتال کی ترقی کیلئے دل جمعی کے ساتھ محنت کرنے کی تلقین کی۔
مزید قومی خبریں
-
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، آتش بازی ،گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
-
سوات میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
-
گورنرکے پی کی پی ٹی آئی کو سی سی آئی میں مذاکرات کی دعوت، صوبائی حقوق پر مکالمے پر زور
-
حیدرآباد، سلینڈر شاپ دھماکوں سے گونج اٹھی، خوفناک آگ نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پیداوار بڑھانے کیلئے ڈیری مصنوعات پر ٹیکس کم کیا جا ئے،جی ایس ٹی میں نرمی سے ڈیری شعبہ مستحکم ہو سکتا ہے،رانا تنویر حسین
-
پیزا شاپ پر کام کرنے والی خاتون سے جنسی زیادتی کرکے ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان گرفتار،
-
پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
-
راجن پور ، مکئی کی فصل میں جانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی
-
بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
-
ایران قومی مفاد اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بطور ثالث پاکستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،ایرانی سفیر
-
بیلا روس کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.