دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛عالمی تعاون میں چینی صدر کے خطاب پر مشتمل کتاب کی اشاعت

جمعرات 19 اپریل 2018 22:04

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء)دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے متعلق عالمی تعاون کے سربراہی فورم کے دوران چینی صدر شی جن پنگ کے خطا ب پر مشتمل کتاب حال ہی شائع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ کتاب چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں شائع ہوئی ہے۔کتاب میں دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے متعلق عالمی تعاون کے سربراہی فورم کی افتتاحی تقریب سے شی جن پنگ کے خطاب سمیت گیارہ اہم تقاریر شامل ہیں۔