بحرین میں دس افراد کو 14 کلو منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا
ملزمان میں بعض کا تعلق پاکستان سے بھی ہے ، بحرین حکام نے قانونی عمل کے آغاز کی تصدیق کردی
جمعرات 17 ستمبر 2026 17:50
(جاری ہے)
حکام نے مزید بتایا کہ ضبط شدہ اشیاء کو محفوظ اور تحویل میں لے لیا گیا ہے، اور مقدمے کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کرنے کی تیاری کے سلسلے میں ضروری قانونی اقدامات کیے گئے ہیں۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن اینڈ فارنسک سائنس نے منشیات کے خلاف جنگ میں کمیونٹی کی شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔بحرین پولیس نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ منشیات کی روک تھام میں حکام کے ساتھ تعاون کو جاری رکھے ، تاکہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یمنی حوثیوں کا سعودی عرب پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
-
بھارت میں برکس اجلاس سے واپسی پر جنوبی افریقی صدر کی طبیعت ناساز
-
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کے نئے گروپ کو خلا میں بھیج دیا
-
سعودی ایف15 لڑاکا طیارہ کیسے مار گرایا حوثیوں نے ویڈیو جاری کر دی
-
مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے حادثات قریب ہیں، سیم آلٹمین کا دعوی
-
جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
-
خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ، امریکا نے ایک اورپے لوڈ خلا میں بھیج دیا
-
ایران کسی معاہدے تک پہنچنا چاہتا ہے، جنگ کے خاتمہ کے قریب ہیں، ٹرمپ
-
جمائما خان نے اپنی دوسری شادی کی تقریب کی تصاویر اور تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
-
بحرین میں دس افراد کو 14 کلو منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا
-
مکہ مکرمہ میں مالٹے کے چھلکے زمین پھینکنے پر عمر ہ کرنے والا شخص کا ڈرائیور سے مکالمہ،ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں دہشتگردی اورقتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.