Live Updates

جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

جمعرات 17 ستمبر 2026 22:07

جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2026ء) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کی ۔

(جاری ہے)

حوثیوں نے امریکا کو 2025 کی جنگ بندی برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پر حوثیوں نے امریکا کو کہا کہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز ان کا ہدف نہیں، سعودی عرب سے منسلک جہازوں کو ہدف سمجھا جاتا ہے۔

Live سعودی عرب سے متعلق تازہ ترین معلومات