
لاہور، کان کنوں کے تحفظ اورمائینز ایکٹ 1923پر عمل درآمد کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
یہ درخواست پاکستان مائن ورکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی ہے
جمعرات 19 اپریل 2018 22:46
(جاری ہے)
یہ درخواست پاکستان مائن ورکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ کان کنی کے شعبے سے وابستہ لاکھوں مزدور حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے جان کے خطرات میں گھرے ہوئے ہیں مگر قانون میں بھی انہیں کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔
کان کنوں کو معاوضے بروقت نہیں دئیے جاتے جبکہ ان کے لئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے حادثات ہوتے اور مزدور جاں بحق ہو جاتے پیں، معلومات تک رسائی نہ ہونے کی بناء پر آج تک کتنے کان کن جان سے چلے گئے انکے بارے میں حقیقی معلومات اور اعداد و شمار بھی دستیاب نہیں ہیں۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ کان کنی کے شعبے سے وابستہ مزدوروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے قوانین کے تحت عمل درآمد کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ،10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف(پرسوں) 19ستمبر کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں گی
-
سیلاب سے تقریباً 3 ملین لوگ متاثر ہیں، پاکستان کو مقامی وسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمان
-
پتوکی سرکل میں زیادتی کیسسز میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
-
پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہو رہا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.