کوئٹہ،احتساب عدالت میں محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کے چالانوں میں کروڑوں روپے خرد برد کیس کی سماعت ہوئی

جمعرات 19 اپریل 2018 23:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کے چالانوں میں کروڑوں روپے خرد برد کیس کی سماعت ہوئی ملزمان سلیم شہزاد و دیگر عدالت کے روبرو پیش ہوئے سماعت کے دوران دو گواہان استغاثہ کا بیان قلمبند، جرح مکمل کرلی گئی عدالت نے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :