
امریکی جریدےٹائم میگزین نے 2018 کے بااثرترین افراد کی فہرست جاری کردی
پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور مئیر لندن صادق خان بھی دنیا کی با اثر ترین شخصیات میں شامل ہیں
سید فاخر عباس
جمعرات 19 اپریل 2018
22:19

(جاری ہے)
ٹرمپ،سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان،چینی صدرشی جن پنگ، میئرلندن فہرست میں شامل ہیں جبکہ شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن اورکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹرڈوبھی دنیا کے با اثر ترین افراد کی فہرست کا حصہ ہیں۔
ہرست میں فرانسیسی صدر، جاپانی ، بنگلا دیشی اور عراقی وزیراعظم،برطانوی پرنس ہیری،میگھن مرکل،نکول کڈمین،جینیفرلوپیزبھی فہرست میں شامل ہیں جبکہ اداکارہ دپیکاپڈوکون،بھارتی کرکٹرویرات کوہلی بھی بااثرترین افرادکی فہرست کا حصہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.