سینٹر ی ورکرز سٹاف معمول کے مطابق صفائی ستھر ائی کو یقینی بنائیں، میونسپل کمشنر سکھر

جمعرات 19 اپریل 2018 23:53

سکھر۔19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء)میونسپل کمشنر سکھر میونسپل کارپو ریشن منصور احمد سومر و نے چیف سینٹر ی انسپکٹر، سینٹر ی انسپکٹر ز، سینٹیشن سٹاف کو ہد ایت کی ہے کہ وہ یو نین کمیٹیوں سے سینٹر ی ورکرز کی واپسی کے بعد اسٹاف سے معمول کے مطابق صفائی ستھر ائی کو یقینی بنائیں جبکہ سینٹری ورکرز کی حاضر ی یقینی بنائی جائے اورصفائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنایا جائے ، انہوں نے ہدایت کی ہے کہ چیف سینٹر ی انسپکٹر شہر کے ہر علاقہ کا وزٹ کر یں اور اس سلسلہ میں جو بھی اقدامات کئے جائیں اس کی رپورٹ میئر سیکریٹریٹ یٹ اور میونسپل کمشنر کو بھی بھجوائی جائے ،ڈ یوٹی پر حاضرنہ ہونے والے سینٹر ی ورکرز کو حاضری و ڈیوٹی کاپابند بنایا جائے۔