لاپتہ وکلاء بخیریت گھروں کو پہنچ گئے

جمعرات 19 اپریل 2018 23:53

․ سکھر۔19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کے تعلقہ کنڈیارو کی حدود میں ضلع خیرپور کے دو ایڈوکیٹ جعفر علی شاہ اور عمران پٹھان جو گزشتہ شب لا پتہ ہو گئے تھے ،بخیریت و عافیت اپنے گھر پنہچ گئے ہیں، یہ بات پولیس ترجمان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :