ودیوت جموال اور شروتی ہاسن کی ہدایتکار مہیش منجریکر کی فلم کی عکسبندی شروع
جمعہ 20 اپریل 2018 16:05
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ودیوت جموال نے ہدایتکار مہیش منجریکر اور اداکارہ شروتی ہاسن کے ہمراہ کلپ بورڈ پکڑے ہوئے بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ شروتی کے ساتھ نئی فلم کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے۔ فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے جبکہ فلم کے حوالے سے مذید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.