لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران کو اپنے نام سے پہلے مسٹر،مسز لکھنا ضروری قرار دیدیا
جمعہ 20 اپریل 2018 19:19
(جاری ہے)
نوٹیفیکیشن کے مطابق ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران کو نوٹیفیکیشنز اور عدالتی فیصلوں میں نام سے پہلے جج نہیں مسٹر اینڈ مسز لکھ کر آگے اپنا نام اور پھر جج لکھنا ضروری قرار دیدیا ہے 16 اکتوبر 2017 کے نوٹیفیکیشن کو واپس لے لیا گیا ہے جس کے مطابق ججز کو نام سے پہلے جج لکھنے کی ہدایت کی گئی تھی نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ججز کو نام سے پہلے مسٹر مس اور مسز لکھنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد پرانا نوٹیفیکیشن غیر موثر ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.