قصور:کرنٹ لگنے سی32سالہ خاتون جاں بحق

جمعہ 20 اپریل 2018 22:04

قصور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) نواحی گائوں متا میں کرنٹ لگنے سی32سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی ، تفصیلات کیمطابق غلام حسین جٹ کی بیوی ریحانہ بی بی حویلی مویشاں میں کام کر رہی تھی کہ اچانک اسکا ہاتھ بجلی کی ننگی تاروں کو چھو گیا جس سے اسے بجلی کا زور کا جھٹکا لگا اور وہ کرنٹ لگنے سے موقع پرہی جھلس کر دم توڑ گئی ۔

متعلقہ عنوان :