
نیویارک: فلپائنی خاتون کا قتل ، سابق امریکی فوجی اسنائپر ، دو سابق اہلکاروں پر فرد جرم عائد
مقدمہ بہت کمزور ، تینوں ملزمان کو مجرم قرار دینے کے بعد عمر قید کی سزا تک کا سامنا ہو سکتا ہے، وکیل دفاع
جمعہ 20 اپریل 2018 22:30
(جاری ہے)
دوران سماعت پراسیکیوٹر کی جانب سے کہا گیا کہ 2012 میں جوزف ہنٹر نے فلپائن کی ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کے سفاکانہ قتل کے لیے دو افراد کو بھرتی کیا اور ہر ایک کو 35 ہزار ڈالر ادا کیے۔
پیسے لے کر قتل کرنے والے افراد کے خلاف دائر اس مقدمے کا ٹرائل 12 روز تک چلا جس میں ملزمان کو صفائی کے مواقع بھی فراہم کیے گئے۔تاہم وکیل دفاع کا کہنا تھا کہ یہ مقدمہ بہت کمزور ہے اور تینوں ملزمان کو مجرم قرار دینے کے بعد عمر قید کی سزا تک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ جوزف ہنٹر ایک فیڈرل ایجنٹ کو قتل کرنے کے لیے گزشتہ 20 برس سے زائد عرصے سے ایک منصوبے پر کام کررہے تھے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
-
کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
-
سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی
-
سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
-
بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.