پشاور ہائی کورٹ کا کینٹ ایریا میں نجی سکولوں کی بندش کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا،
کنٹونمنٹ بورڈ سے وضاحت طلب
ہفتہ 21 اپریل 2018 15:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد نے کینٹ ایریا میں واقع نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے نوٹس متعلقہ سربراہان کو ارسال کئے تھے، اس اقدام کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں پیما، پن اور ہوپ نے پرائیویٹ سکول مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور کینٹ بورڈ کے اقدام کو ناانصافی سے تعمیر کرتے ہوئے متفقہ طور پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینج میں تعلیمی اداروں کے کیس کی پیروی قاضی جمیل ایڈووکیٹ نے کی۔ گذشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کینٹ بورڈ کے ارسال کردہ نوٹس پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس سلسلہ میں وضاحت طلب کر لی جبکہ کیس کی سماعت ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.