علی ظفر جیسے لوگ شوبز کیلئے کلنک کا ٹیکہ ہیںایسے لوگوں کو نشانہ عبر ت بنانا ہوگا ‘فلم سٹار میرا
شوبز میں خواتین کو ہر اساں کر نا فیشن بن رہا ہے جسکے راستے میں دیوار چین جیسی رکاوٹ ڈالنا ہوگی ‘گفتگو
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ مجھے علی ظفر کے بارے میں حقائق سن کر دل کو تکلیف ہو ئی ہے اور ہم میشا شفیع کے ساتھ ہیں اور اسکے لیے اگر سڑکوں پر بھی آنا پڑا تو اس سے گریز نہیں کروں گی بلکہ ہر محازپر جنگ لڑ یں گی۔
انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان کے شوبز حلقوں میں ایک علی ظفر نہیں بہت سے ایسے کردار موجود ہیں جو شوبز میں آنیوالی خواتین کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں انکو کسی صور ت معافی نہیں ملی چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.